اسد قیصر کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات
وزارت عظمیٰ کیلئے عمر ایوب ہمارے امیدوار ہوں گے، اسد قیصر کا عمران خان سے ملاقات کے بعد اعلان۔۔۔!!!
سیاسی جماعتوں سے ملاقاتوں کیلئے مجھے مینڈیٹ دیا گیا ہے، بچہ بچہ جانتا ہے کہ ہمارا مینڈیٹ چوری ہوا ہے، دھاندلی کیخلاف پر امن احتجاج کریں گے، اسد قیصر۔۔۔!!!
انتخابی دھاندلی کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کریں گے، اسمبلی میں بیٹھیں گے،استعفے نہیں دیں گے،قانونی جنگ بھی لڑیں گے، ایک دو روز میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بُلائیں گے، اسد قیصر۔۔۔!!!
آج شام تک احتجاج کی تاریخ کا اعلان ہوگا، جو بھی دھاندلی کیخلاف سراپا احتجاج جماعتیں اُن سے بات ہوگی، اس میں جے یو آئی ف بھی شامل ہے، اسد قیصر۔۔





