17.4 C
Islamabad
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
ہومUncategorizedسیکرٹری زراعت کی کپاس کی کاشت کے درست اعدادوشمار10جون تک پیش کرنے...

سیکرٹری زراعت کی کپاس کی کاشت کے درست اعدادوشمار10جون تک پیش کرنے کی ہدایت

ملتان۔ 01 جون (اے پی پی):سیکرٹری زراعت پنجاب افتخارعلی سہو نے کہا کہ کپاس کی کاشت اورنگہداشتی امور بارے فیلڈ فارمیشنزکوتمام مطلوبہ وسائل فراہم کر دیے گئے ہیں۔

کپاس کے ٹارگٹ اورنگہداشت بارے ایگریکلچرہاؤس میں منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ کپاس کی کاشت کے درست اعداد و شمار 10 جون تک پیش کیے جائیں۔

متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

مقبول خبریں