28.2 C
Islamabad
جمعرات, اگست 27, 2026
ہومUncategorizedسابق ایم پی اے چودھری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

سابق ایم پی اے چودھری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

راولپنڈی: سابق ایم پی اے چودھری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔

 

پولیس کے مطابق چودھری عدنان کو راولپنڈی جناح پارک کے سامنے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ عام انتخابات 2024ء میں چودھری عدنان نے پی پی 19 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑا تھا۔

متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

مقبول خبریں