ہومکھیل کی خبریںپی سی بی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا...

پی سی بی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے خصوصی ترانہ جاری کر دیا

راولپنڈی۔1جون (اے پی پی):پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لیے خصوصی ترانہ ’’ساڈی واری اوئے‘‘ جاری کر دیا ۔ یہ ترانہ علی عظمت، عارف لوہار اور نہال نسیم نے گایا ہے ۔ ترانہ پاکستانی شائقین کے جذبے کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے جو ہر وقت پاکستانی ٹیم کے ساتھ کھڑے ہیں اور اپنی ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں تاکہ وہ بھی اس جیت کا جشن منائیں۔

 

متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

مقبول خبریں